جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کے نتائج کچھ بھی ہوں قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کر دیا جائے گا، نیا کوچ ایک غیر ملکی ہو گا: ذرائع
محمد علی
ہفتہ جنوری
23:04

(جاری ہے)
کچھ عرصہ قبل مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لے لیا گیا تھا، جبکہ اب ان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لے لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کے نتائج کچھ بھی ہوں قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کر دیا جائے گا، نیا کوچ ایک غیر ملکی ہو گا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن اور سابق زمبابوین کرکٹر اینڈی فلاور کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال پی سی بی کی جانب سےکوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بلو چستان ٹینس ایسو سی ایشن کے تعا ون سے آل بلو چستان ڈی جی اسپورٹس ٹینس ٹور نامنٹ کا انعقاد کیا گیا
-
ایس ایس بی قائد اعظم ڈے ایتھلیٹکس چمپئن شپ‘ ایس ٹی ایف گرلز کلب کی پہلی پوزیشن
-
پشاور زلمی کا حسن علی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز، پاکستانی امپائرز، میچ آفیشلز کوذمہ داری دینے کا فیصلہ
-
شعیب اختر نے سرفراز احمد پر محمد رضوان کو ترجیح دیدی
-
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
-
سری لنکا اور بنگہ دیش کی پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی سے محروم کرنے کی کوشش کا انکشاف
-
قائمہ کمیٹی براے بین الصوبائی رابطہ کا وفاقی وزیر اور سیکرٹری کی عدم شرکت پر سخت برہم،پی سی بی کے اجلاس میں نہ آنے پر ارکان کا بائیکاٹ
-
پی سی بی ایوارڈز، حفیظ کو نظرانداز کرنے پرعاقب جاوید کا بورڈ کو’سب سے زیادہ تابعدار‘ کا ایوارڈ متعارف کروانیکا مشورہ
-
دوسرا ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بد ترین فیلڈنگ ، ہنری نکلز نے کیچ ڈراپ ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا
-
دوسرا ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی نوبال پاکستان ٹیم کو مہنگی ثابت ہوئی
-
دوسرا ٹیسٹ ، دوسرے روز بھی تماشائیوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے موجود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.